عمل تولید

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پیدائش کا عمل؛ جنم دینے کا عمل۔ "نخز سمیہ اپنے ماحول کے نامیاتی مرکبات سے کیمیائی مادے حاصل کرکے عمل تولید کو جاری رکھتا تھا۔"      ( ١٩٦٧ء، بنیادی خرد حیاتیات، ١٣٣ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم 'عمل' کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی ہی سے اسم 'تولید' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٦٧ء کو "بنیادی خرد حیاتیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - پیدائش کا عمل؛ جنم دینے کا عمل۔ "نخز سمیہ اپنے ماحول کے نامیاتی مرکبات سے کیمیائی مادے حاصل کرکے عمل تولید کو جاری رکھتا تھا۔"      ( ١٩٦٧ء، بنیادی خرد حیاتیات، ١٣٣ )

جنس: مذکر